Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان کی پندرویں اسمبلی تحلیل

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر پاکستان کو بھیجی گئی سمری کے مطابق پاکستان کی موجودہ اسمبلی اپنی مدت ختم ہونے سے صرف دو دن پہلے تحلیل ہوگئ آئین کے ارٹیکل 224 اے کے تحت اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعظم کو تقرر کیا جائے گا کی باہمی مشاورت سے ہوگا واضح رہے

نگرا وزیراعظم کا تقرر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض باہمی مشاورت سے کریں گے واضح رہے کہ اسمبلی کے تحلیل کے تین دن کے اندر نگراں وزیراعظم کے تقرر کے پابند ہیں اگر اس مدت میں کسی نام پر اتفاق نہیں ہوتا تو وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر اپنے اپنے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجیں گے اورپارلیمانی کمیٹی میں بھی 3 دن کے اندر فیصلہ نہیں ہوتا تو معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس چلا جائے گا جو اگلے دو دن میں کسی نام کو منتخب کرنے کا پابند ہے۔ یہ بات یاد رہے کہ ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد آرٹیکل 224-1 کے تحت انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کرنے اور جب بھی انتخابات کامیابی سے کرائے جائیں، آئین کے مطابق انتخابات کے نتائج کو 14 دنوں کے اندر باضابطہ طور پر اعلان کرنے کا ذمہ دار ہے۔
واضح رہے کہ اسمبلی کے وقت سے پہلے تحلیل ہو جانے کی وجہ سے تو الیکشن کمیشن آف پاکستان عام انتخابات 60 کے بجائے 90 دن کے اندر کرانے کا پابند ہے ۔

گزشتہ ہفتے مشترکہ مفاد کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن اف پاکستان نئی حلقہ بندیوں کا پابند ہے اور عام انتخابات کا فیصلہ نئے حلقہ بندیوں سے مشروط ہیں

Share your love
Garrisonnews
Garrisonnews

Welcome to Garrison News, your ultimate destination for diverse and engaging content covering a wide range of topics in Pakistan and around the world. We are dedicated to providing you with informative, insightful, and thought-provoking articles and discussions on subjects that matter most to you.

Articles: 423
Ev depolama Ucuz nakliyat teensexonline.com

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!