Enter your email address below and subscribe to our newsletter

راولپنڈی میں کے ایف سی کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی: راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز راولپنڈی کے علاقے سکیم تھری میں کینٹکی فرائیڈ چکن (KFC) کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ قندیل فاطمہ میمن کی جانب سے KFC سکیم 3 کو سیل ایک صارف کی شکایت کے بعد کیا گیا۔ جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ صارف کی جانب سے سے آرڈر کیے جانے والے برگر میں سٹیل کی تار موجود تھی۔ شکایت کی تصدیق کے بعد راولپنڈی انظامیہ کی طرف سے کے ایف سی سکیم 3 کو سیل کر دیا گیا۔
اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ نے عسکری 3 میں واقع او ایم جی ریسٹورنٹ کو بھی سیل کر دیا۔ ان کے مطابق ناخوشگوار بدبو کے ساتھ او ایم جی سرونگ برگر کے حوالے سے شکایت موصول ہوئی تھی۔
ان کے کچن کا معائنہ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ کچن کی حالت ’قابل رحم‘ تھی۔ جس میں کاکروچ موجود تھے اور برتن کھلے ہوئے برتن تھے۔ جس کے نتیجے میں ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں سختی سے تنبیہ کی گئی کہ وہ اپنے باورچی خانے اور کھانے کی تیاری کے عمل کی صفائی کو بہتر بنائیں۔

Împărtășește-ți dragostea
Garrisonnews
Garrisonnews

Welcome to Garrison News, your ultimate destination for diverse and engaging content covering a wide range of topics in Pakistan and around the world. We are dedicated to providing you with informative, insightful, and thought-provoking articles and discussions on subjects that matter most to you.

Articole: 423
Ev depolama Ucuz nakliyat teensexonline.com

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!