Enter your email address below and subscribe to our newsletter

Saudi-Iran-relations

ایران،سعودی سفارتی تعلقات 7 سال بعد دوبارہ بحال

تہران: تہران میں سات سال بعد سعودی عرب کے سفات خانے نے اپنے تمام معاملات دوبارہ سے سمبھالنے شروع کر دیئے سعودی عرب اور ایران کے تعل ہمیشہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ 2016 میں سعودی عرب کی جانب سے عالم دین عالم دین نمر النمر کی پھانسی کے بعد ایران میں سعودی عربکے سفارت خانے پر حملوں کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات ختم ہو چکے تھے۔سرکاری خبر سائیں ادارے IRNA خبر کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ سعودی سفارت خانہ تہران میں اتوار سے کام کر رہا ہے تاہم اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے یاد رہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی پیشرفت مارچ میں چین کی جانب سے کرائی گئی ثالثی کا نتیجہ ہے

Împărtășește-ți dragostea
Garrisonnews
Garrisonnews

Welcome to Garrison News, your ultimate destination for diverse and engaging content covering a wide range of topics in Pakistan and around the world. We are dedicated to providing you with informative, insightful, and thought-provoking articles and discussions on subjects that matter most to you.

Articole: 423
Ev depolama Ucuz nakliyat teensexonline.com

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!