Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سروس روڈ کا منصوبہ تاخیر کا شکار

کھاریاں: جی ٹی روڈ کھاریاں سے منسلک چار کلومیٹر طویل سروس روڈ کا منصوبہ غیر معمولی تاخیر کا شکار۔ 280 ملین روپے کی لاگت کا یہ منصوبہ مقامی کاروباری سرگرمیوں ، بجلی کے کھمبوں اور درختوں کی وجہ سے غیر معمولی تاخیر کا شکار اس منصوبے کی منظوری اس وقت کی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی نے دی تھی۔جبکہ اس منصوبے کا ائیڈ کیا گیا تھا یہ منصوبہ این ایچ اے کی جانب سے 2008 میں پیش کیا گیا تھا۔ منصوبے کے حوالے سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ منصوبے کی تاخیر کی وجہ نیشنل ہائی وے کی جانب سے دی گئی سرکاری زمین کی لیز ہے۔ جی ٹی روڈ میں ٹریفک کے بہاؤ کی وجہ سے آئے روز حادثات ہوتے ہیں۔ جس پر یہاں مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے جی ٹی روڈ کے اطراف سروس روڈ یا فلائی اوور بنایا جائے۔ انتظامیہ کے مطابق تجارتی مراکز کے مالکان اپنے کاروبار کو نقصان سے بچانے کی خاطر تاخیر کا سبب بن رہے ہیں۔
این ایچ اے کے اس حوالے سے کہنا تھا کہ مقامی الیکٹرک کمپنی کو بجلی کے کھمبوں کو ہٹانے کے لیے تقریبا 35.7 ملین ادا کیے جا چکے ہیں اور دوسری طرف محکمہ جنگلات کو درختوں کی کٹائی کے لیے 15 ملین درکار ہیں

Împărtășește-ți dragostea
Garrisonnews
Garrisonnews

Welcome to Garrison News, your ultimate destination for diverse and engaging content covering a wide range of topics in Pakistan and around the world. We are dedicated to providing you with informative, insightful, and thought-provoking articles and discussions on subjects that matter most to you.

Articole: 423
Ev depolama Ucuz nakliyat teensexonline.com

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!