اسلام آباد میں اولمپک ویلج بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام اباد میں اجلاس ہوا جس میں طارق فضل چودری حنیف عباسی چیئرمین سی ڈی او متعلقہ سرکاری افسران نے شرکت کی اجلاس میں اسلام اباد میں اولمپک ویلج کی تعمیرکا اصولی فیصلہ کیا گیا ویلج مارگلہ کے پہاڑوں کے دامن میں 1200

کنال کے وسیع رقبے پر تعمیر کیا جائے گا ۔ جس کا تخمینہ تقریبا تین ارب روپے لگایا گیا ہے۔
اولمپک ویلج میں بین الاقوامی معیار کا ہوٹل، کرکٹ اکیڈمی، ایک بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، ایک ٹینس کمپلیکس، ایک ایتھلیٹکس اسٹیڈیم، انڈور کھیلوں، ایک

ہاکی گراؤنڈ، اور پارکنگ کی سہولیات سمیت مختلف کھیلوں کے لیے بین الاقوامی معیار کی سہولیات موجود ہوں گی۔
اس موقع پر وزیراعظم کی جانب سے منصوبے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آبادی کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے کھیلوں کے سرگرمیاں نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو درست سمت میں استعمال کرنے میں مددگاثابت ہونگی۔ اس کے ساتھ ساتھ اولمپک کولج کی قومی کو قومی منصوبہ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نے کاپریٹ ڈھانچے کی تشکیل اور ماہرین کو منصوبے میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی

Împărtășește-ți dragostea
Garrisonnews
Garrisonnews

Welcome to Garrison News, your ultimate destination for diverse and engaging content covering a wide range of topics in Pakistan and around the world. We are dedicated to providing you with informative, insightful, and thought-provoking articles and discussions on subjects that matter most to you.

Articole: 423

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!